ETV Bharat / state

کوٹہ میں پھنسے طلبا دہلی واپس - دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی 40 بسیں آج کوٹہ راجستھان پہنچیں

کوٹہ سے اپنے گھر واپس لوٹ رہے طلبا پر سی ایم اروند کیجریوال نے کہا کہ کوٹہ میں پڑھنے والے ہمارے سینکڑوں بچے ایک ماہ سے زیادہ وقت سے پھنسے ہوئے تھے.جن کو دہلی واپس لانے کا ہم انتظام کر رہے ہیں۔

کوٹہ میں پھنسے طلبا دہلی واپس
کوٹہ میں پھنسے طلبا دہلی واپس
author img

By

Published : May 2, 2020, 11:23 PM IST

نئی دہلی:کورونا وائرس کے پیش نظر گزشتہ کئ دنوں سے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے ، جس کے وجہ سے ہزاروں طلبا کوٹہ میں پھنسے ہوئے تھے،اس دوران کوٹہ سے اپنے گھر واپس لوٹ رہے طلبا پر سی ایم اروند کیجریوال نے کہا کہ کوٹہ میں پڑھنے والے ہمارے سینکڑوں بچے ایک ماہ سے زیادہ وقت سے پھنسے ہوئے تھے.جن کو دہلی واپس لانے کا ہم انتظام کر رہے ہیں۔ کافی خوش ہوں کہ وہ جلد ہی اپنے خاندانوں کے ساتھ دوبارہ مل پائیں گے.

کوٹہ میں پھنسے طلبا دہلی واپس
کوٹہ میں پھنسے طلبا دہلی واپس

بتا دیں کہ دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی 40 بسیں آج صبح تقریبا 10 بجے کوٹہ راجستھان پہنچیں ہیں۔ جس سے تقریبا 800 طلبا کو دہلی واپس لایا جا رہا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.