ETV Bharat / state

دہلی یونیورسٹی میں داخلے کے لیے آج رات تک کا وقت - ڈی یو پانچویں کٹ آف فہرست

دہلی یونیورسٹی میں انڈرگریجویٹ کورس میں داخلے کے لیے پانچویں کٹ آف کی فہرست چھ ہزار سے زیادہ طلباء داخلہ لے چکے ہیں۔

دہلی یونیورسٹی میں داخلے کے لیے آج رات تک کا وقت

author img

By

Published : Nov 13, 2020, 1:33 PM IST

قومی درالحکومت دہلی میں واقع دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) میں تعلیمی سیشن 2020/21 میں داخلے کا عمل جاری ہے۔

اسی ضمن میں پانچویں کٹ آف فہرست کے تحت طلبا کو آج رات 11:59 بجے تک داخلہ فیس جمع کراسکیں گے۔

دہلی یونیورسٹی میں داخلے کے لیے آج رات تک کا وقت

واضح رہے کہ دہلی یونیورسٹی میں تقریباً 70 ہزار نشستوں پر پانچویں کٹ آف فہرست کے مطابق 68 ہزار سے زیادہ طلبا نے انڈر گریجویٹ کورس میں داخلہ لیا ہے۔

اسی کے ساتھ بیشتر کالجز میں ابھی بھی مخصوص زمرہ میں داخلہ کے لیے نشستیں اب بھی خالی ہیں تاہم خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے خصوصی داخلہ مہم چلائی جائے گی۔

ایسا خیال کیا جارہا ہے کہ اس تعداد میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ پانچویں کٹ آف کے تحت طلباء کو داخلہ فیس جمع کروانے کے لیے آج رات 11:59 تک کا وقت ملا ہے۔

دہلی یونیورسٹی میں انڈرگریجویٹ کورس میں داخلے کے لیے پانچویں کٹ آف کی فہرست چھ ہزار سے زیادہ طلباء داخلہ لے چکے ہیں

واضح رہے کہ انڈرگریجویٹ کورس میں داخلے کے لیے چھ ہزار سے زائد طلباء نے پانچویں کٹ آف فہرست کے مطابق داخلہ لیا ہے۔

دہلی یونیورسٹی میں 68 ہزار سے زیادہ طلباء داخلہ لے چکے ہیں لیکن نشستیں ابھی بھی بہت سے کورسز میں خالی ہیں جن میں مقبول کورس بشمول پولیٹیکل سائنس، اکنامکس، بی کام، بی کام آنرز، ریاضی آنرز شامل ہیں۔

ان نشستوں پر داخلے کے لیے خصوصی داخلہ مہم چلائی جائے گی، جس کے تحت ہفتہ تک کٹ آف فہرست جاری ہونے کی امید ہے۔

خیال رہے کہ امسال عالمی وبا کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے دہلی یونیورسٹی میں داخلہ کا عمل مکمل طور پر آن لائن ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.