ETV Bharat / state

ایمبولینس کا منمانا کرایہ وصول کرنے پر روک

ایمبولینس کی جانب سے منمانا کرایہ وصول کیے جانے پر روک لگانے کی درخواست پر مرکز کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

ایمبولینس کا منمانا کرایہ وصول کرنے پر روک
ایمبولینس کا منمانا کرایہ وصول کرنے پر روک
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 5:24 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں واقع سپریم کورٹ نے مہلک وبا کوروناوائرس کے تیزی سے ہونے والے پھیلاؤ کے پیش نظر ایمبولینس کے لیے منمانہ چارج وصول کیے جانے پر روک کے مطالبہ سے متعلق درخواست پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔

جسٹس اشوک بھوشن کی صدارت والی تین رکنی بینچ نے غیر سرکاری تنظیم 'ارتھ' کی درخواست پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتے کے اندر جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔

ایمبولینس کا منمانا کرایہ وصول کرنے پر روک
ایمبولینس کا منمانا کرایہ وصول کرنے پر روک

درخواست گزار کی جانب سے پیش وکیل دھرو ٹمٹا نے دلیل دی کہ پورے ملک میں نہ صرف ایمبولینس کی کمی ہے، بلکہ ان کی خدمات بد انتظامی کا شکار ہے، ایمبولینس کے لیے منمانہ چارج کیوں کیا جاتا ہے۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ عوامی گاڑیوں کو ایمبولینس میں تبدیل کرنے کی ایک مرکزی منصوبہ بندی جائے۔

درخواست گزار نے مزید کہا کہ ملک بھر کے تمام ایمبولینس کو ایک چھت کے تحت لایا جائے تاکہ عام آدمی تک اس کی پہنچ کو ممکن بنایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.