ETV Bharat / state

PM Mahinda Rajapaksa Resign: مہندا راجہ پاکسے وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی - سری لنکا میں معاشی بحران

سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجہ پاکسے نے پیر کے روز آخر کار اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیراعظم نے آج اس وقت اپنا عہدہ چھوڑ دیا جب ہزاروں شہری ان کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ PM Mahinda Rajapaksa Resign

مہندا راجا پاکسے وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی
مہندا راجا پاکسے وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفیمہندا راجا پاکسے وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی
author img

By

Published : May 9, 2022, 9:37 PM IST

کولمبو، شدید اقتصادی اور توانائی کے بحران کا سامنا کر رہے سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجہ پکسے نے پیر کو آخر کار اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ راجا پکسے نے اس سے قبل عہدہ چھوڑنے سے انکار کر دیا تھا۔ سری لنکا کے مقامی میڈیا نے یہ خبر دی ہے۔ PM Mahinda Rajapaksa Resign

مزید پڑھیں:

وزیر اعظم نے آج اس وقت اپنا عہدہ چھوڑ دیا جب ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ صدر گوٹابایا راجا پکسے اور ان کے بھائی مہندا راجا پکسے کو ملک کی سنگین صورتحال کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے ملک بھر میں ہزاروں لوگ صدر اور وزیر اعظم دونوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ Sri Lankan economic crisis

واضح رہے کہ راجا پکسے نے یہ قدم اپوزیشن کے عبوری حکومت کی تشکیل کے مطالبے کے سامنے جھکتے ہوئے اٹھایا ہے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.