ETV Bharat / state

دہلی فساد معاملہ: دہلی پولیس نئی چارج شیٹ کرنے کی تیاری میں - دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کی طویل تحقیقات

دارالحکومت دہلی میں 2020 میں ہوئے فسادات کے دوران 50 سے زائد لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔ اس معاملے کی جانچ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل اور کرائم برانچ کر رہی ہے۔ پولیس نے متعدد خالصتان اور آئی ایس آئی سے منسلک ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور اب ان کے خلاف چارج شیٹ داخل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

special cell to file charge sheet soon in delhi riots case over ISI and khalistan matter
خالصتان اور آئی ایس آئی سے جڑے معاملے میں چارج شیٹ داخل کرے گی اسپیشل سیل
author img

By

Published : Jan 17, 2021, 5:28 PM IST

جون 2020 میں دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے خالصتانی تنظیم سے منسلک ہونے کا دعوی کرتے ہوئے لو پریت سمیت دیگر کچھ افراد کو گرفتار کیا تھا۔ اب اسپیشل سیل اس معاملے میں ایک تفصیلی چارج شیٹ داخل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

دہلی پولیس کا دعوی ہے کہ دہلی فسادات بھڑکانے میں خالصتان اور آئی ایس آئی ایجنٹوں کا بھی رول تھا۔

مزید پڑھیں:

دہلی کے قبرستانوں میں تدفین کے لیے رقم مقرر کرنا اچھا فیصلہ

وہیں، ملزمین اور سماجی تنظیموں کا الزام ہے کہ پولیس غلط طریقے سے سی اے اے مخالف مظاہرین اور سماجی کارکنان کو نشانہ بنا رہی ہے جب کہ اصل قصوراروں کے خلاف کارروائی سے گریز کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.