ETV Bharat / state

انکت شرما کے قتل کے الزام میں سلمان گرفتار - انکت شرما

دارالحکومت دہلی میں گذشتہ ماہ 24 فروری کو آئی بی کے ملازم انکت شرما کا قتل ہوا۔

special-cell-arrested-salman-in-ib-employee-ankit-sharma-murder-case
انکت شرما کے قتل کے الزام میں سلمان گرفتار
author img

By

Published : Mar 12, 2020, 7:20 PM IST

انکت شرما کے قتل کے معاملے کے کلیدی ملزم سلمان کو دہلی پولیس اسپیشل سیل آج گرفتار کر لیا ہے۔

انکت شرما کے قتل کے الزام میں سلمان گرفتار

انکت شرما کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ میں اس بات کا بھی ذکر کیا گیا ہے کہ شرما کا قتل بہت ہی بے رحمی سے کیا گیا ہے۔

اس کے بعد ہی اسپیشل سیل کی ٹیم اس واقعے کی جانچ کر رہی تھی، جہاں اسے آج بڑی کامیابی ملی ہے۔

اسپل سیل کی ٹیم نے سندر نگری سے سے تعلق رکھنے والے سلمان عرف مومن گرفتار کر لیا ہے۔

ابھی سلمان کو اسپیشل سیل تھانہ لایا گیا ہے، جہاں اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.