ETV Bharat / state

ہنس راج بھاردواج کے انتقال پر سونیا گاندھی کا اظہار تعزیت - وزیر قانون کےطور پر ان کی خدمات

کانگریس صدر سونیا گاندھی نے سابق مرکزی وزیر قانون ہنس راج بھاردواج کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ہنس راج بھاردواج کے انتقال پر سونیا گاندھی کا اظہار تعزیت

author img

By

Published : Mar 9, 2020, 3:17 PM IST

سونیا گاندھی نے پیر کو ایک ٹوئٹ میں کہا کہ 'بھاردواج کے انتقال سے انہیں گہرا دکھ پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک رہنما اور وزیر قانون کےطور پر ان کی خدمات کو طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا۔

انهوں نے کہا 'میری تعزیت بھاردواج کے اہل خانہ اور ان کے دوستوں کے ساتھ ہیں۔ ایشور ان کی آتما کو شانتی دے۔'

واضح رہے کہ بھاردواج کا انتقال اتوار کو ہوا تھا۔ وہ کرناٹک کے گورنر بھی رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.