ETV Bharat / state

تہاڑ جیل میں اب تک چھ قیدیوں کی کورونا سے موت، 300 سے زیادہ متاثر

author img

By

Published : Apr 30, 2021, 1:44 PM IST

تہاڑ جیل کے ذرائع کے مطابق اب تک جیل میں بند 6 قیدیوں کی کورونا سے موت ہو چکی ہے۔ ان میں سے دو قیدیوں کی موت سال 2020 میں ہوئی تھی جبکہ 4 قیدیوں کی موت اپریل 2021 میں ہوئی ہے۔ ان میں سے ایک قیدی کی موت گذشتہ منگل کے روز، ایک کی موت بدھ کو ہوئی جبکہ دو قیدیوں کی موت گزشہ جمعرات کو ہوئی ہے۔

dl_ndl_01_two inmates of_tihar jail_died_due to covid_7201351
تہاڑ جیل میں اب تک چھ قیدیوں کی کورونا سے ہوئی موت

کورونا وائرس کی زد میں آنے سے تہاڑ جیل کے قیدی اپنی جان گنوا رہے ہیں۔ جمعرات کو بھی تہاڑ جیل سے دو سزا یافتہ قیدی نے ہسپتال میں علاج کے دوران دم توڑ دیا۔ ان میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

گذشتہ تین دنوں میں تہاڑ جیل کے چار قیدیوں کی کورونا سے موت ہو چکی ہے۔ تہاڑ جیل میں ابھی بھی کورونا کے متاثرین کی تعداد 300 سے زیادہ ہے۔

جانکاری کے مطابق تہاڑ جیل میں کورونا وائرس کے معاملوں میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔ جیل میں 200 سے زیادہ قیدی اور 100 سے زیادہ ملازم متاثر ہیں۔ ان میں سے متعدد متاثروں کا علاج الگ الگ ہسپتال میں چل رہا ہے۔

قیدیوں کے علاج کے لیے جی ٹی بی ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا تھا۔ ان میں 71 سال کے ایک بزرگ اور ایک خاتون تھی۔ ہسپتال میں علاج کے دوران دونوں نے جمعرات کو دم توڑ دیا۔ کورونا وائرس سے پہلی بار کسی خاتون قیدی کی موت ہوئی ہے۔ ان کے گھر والوں کو اطلاع دے دی گئی ہے۔
اب تک چھ قیدیوں کی کورونا سے موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.