ETV Bharat / state

ایک ہی اسپتال کے عملہ میں کورونا مثبت کے 40 معاملے درج - دارالحومت دہلی

دارالحکومت دہلی میں واقع بابو جگ جیون رام ہسپتال کے اب تک 40 عملے میں کورونا سے مثبت ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

بابو جگجیون رام اسپتال کے عملے میں اب تک کورونا مثبت کے 40 معاملے درج

author img

By

Published : Apr 26, 2020, 3:55 PM IST

وزیر صحت ستیندر جین نے کہا کہ بابو جگجیون رام ہسپتال جہانگیرپوری کے بہت قریب ہے، ہمارا کافی عملہ وہاں سے آتا ہے۔ جہانگیرپوری میں ایک ہی جگہ سے کئی کورونا کے معاملے سامنے آئے ہیں، جس میں اسپتال عملہ بھی شامل ہے، یہ ایک لوکل اسپریڈ ہے۔'

دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ بابو جگ جیون رام اسپتال کے عملہ میں اب تک 40 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ دہلی میں کورونا متاثرہ کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور یہ عام لوگوں کے ساتھ ساتھ حکومت کے لئے بھی پریشانی کا سبب بنتا جا رہا ہے۔

وہیں دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے کورونا معاملے کو لے کر میڈیا کو بتایا کہ دہلی میں کورونا کے کُل 2625 معاملے ہیں۔ جن میں سے 111 ایسے معاملے ہیں جو ہفتے کے روز پیش آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.