ETV Bharat / state

اپوزیشن نے معیشت پر بحث کا مطالبہ کیا - اپوزیشن نے معیشت پر بحث کا مطالبہ کیا

کانگریس اور ترنمول کانگریس سمیت کئی اپوزیشن پارٹیوں نے معیشت میں پچھلے کچھ عرصہ سے جاری سست روی پر راجیہ سبھا میں مختصر بحث کا مطالبہ کیا ہے ۔

اپوزیشن نے معیشت پر بحث کا مطالبہ کیا
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 3:52 PM IST

ذرائع کا کہنا ہے کہ کانگریس نے معاشی سست روی پر راجیہ سبھا میں مختصر بحث کے لیے نوٹس دیا ہے۔

ساتھ ہی ترنمول کانگریس کی قیادت میں غیر کانگریسی اپوزیشن پارٹیوں نے بھی اسی موضوع پر مختصر بحث کے لیے الگ سے نوٹس دیا ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ غیر کانگریسی اپوزیشن پارٹیوں کے ذریعہ دیے گئے نوٹس پر حال ہی میں قومی جمہوری اتحاد سے الگ ہوئی شیوسینا نے بھی دستخط کیے ہیں ۔
اپوزیشن پارٹیاں آج سے شروع ہونے والے سرمائی اجلاس میں دیگر موضوعات کے ساتھ معیشت کی خراب صورت حال پر بھی حکومت کوگھیرنے کی کوشش کی ۔

Intro:Body:

MONDAY

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.