ETV Bharat / state

دہلی تشدد: جانچ کے لیے دو ایس آئی ٹی کی تشکیل - دہلی تشدد

دہلی تشدد معاملے کی جانچ کے لیے دو ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے۔ دہلی پولیس کی کرائم برانچ، اب اس معاملے کی جانچ کرے گی۔

جانچ کے لیے دو ایس آئی ٹی کی تشکیل
جانچ کے لیے دو ایس آئی ٹی کی تشکیل
author img

By

Published : Feb 27, 2020, 9:13 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:24 PM IST

شمال مشرقی دہلی کے مختلف علاقے میں ہوئے تشدد کے معاملے میں اب تک 48 ایف آئی آر درج کی جا چکی ہے۔ ان سبھی معاملوں کی جانچ دہلی پولیس کی کرائم برانچ کے ذریعے کی جائے گی۔ پولیس کمشنر کی جانب سے اس جانچ کے لیے دو ایس آئی ٹی کی تشکیل کی گئی ہے، جن میں سے ہر ایک کی قیادت ڈی سی پی کے ذریعے کی جائے گی۔ ابھی تک 106 لوگوں کو مقامی پولیس اس تشدد میں گرفتار کر چکی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

جانکاری کے مطابق پیر اور منگل کو پیش آئے تشدد کے واقعات میں 38 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ 200 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

جانچ کے لیے دو ایس آئی ٹی کی تشکیل
جانچ کے لیے دو ایس آئی ٹی کی تشکیل

دہلی پولیس کے ترجمان مندیپ سنگھ رندھاوا کے مطابق ابھی تک تشدد کو لے کر کل 48 ایف آئی آر شمال مشرقی دہلی کے مختلف تھانوں میں درج کی گئی ہے۔ وہیں جس طرح سے معاملے سامنے آ رہے ہیں، کچھ اور ایف آئی آر بھی درج کی جا سکتی ہے۔ ان سبھی معاملے کی جانچ کے لیے کرائم برانچ کے ایڈیشنل کمشنر بی کے سنگھ کی نگرانی میں دو ایس آئی ٹی تشکیل کی گئی ہے۔ ہر ایک ایس آئی ٹی ٹیم کی قیادت ایک ڈی سی پی کریں گے۔ ان کی ٹیم میں چار اے سی پی، 12 انسپکٹر، 16 سب۔ انسپکٹر، حولدار اور سپاہی شامل رہیں گے۔

یہ پولیس افسر کریں گے جانچ

  • ٹیم اے کی قیادت ڈی سی پی جائے ٹرکی کریں گے۔ ان کی ٹیم میں اے سی پی انل دریجے، اے سی پی اروند کمار، اے سی پی راجکمار اوجھا اور پنکج سنگھ ہوں گے۔
  • ٹیم بی کی قیادت ڈی سی پی راجیش دیو کریں گے۔ ان کی ٹیم میں اے سی پی منوج پنت، اے سی پی ادے ویر سنگھ، اے سی پی سندیپ لامبا اور اے سی پی اروند کمار ہوں گے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.