ETV Bharat / state

سکم تنازعہ: بیجل نے سینئر افسر کومعطل کردیا

لفٹننٹ گوررنر انل بیجل نے پڑوسی ریاستوں کی طرح دہلی حکومت کے سکم کو ملک کے نقشے سے الگ دکھانے کے معاملے میں سول ڈیفنس ڈائرکٹوریٹ کے ایک سینئرافسر کو فوری اثر سے معطل کردیا ہے۔

author img

By

Published : May 24, 2020, 1:53 PM IST

سکم تنازعہ: بیجل نے سینئر افسر کومعطل کردیا
سکم تنازعہ: بیجل نے سینئر افسر کومعطل کردیا

مسٹر بیجل نے سنیچر کو ٹویٹ کرکے افسر کو معطل کرنے کی اطلاع دی۔

یہ اشتہار کیجری وال حکومت نے سول ڈیفنس کے اراکین کی بھرتی کے لئے نکالا ہے۔ اشتہار میں وزیراعلی اروند کیجری وال کی فوٹو چھپی ہے۔

حکومت نے اشتہار بھرتی کالم میں لکھا ہے کہ درخواست گزار بھارت کا شہری ہو یا پھربھوٹان، نیپال یا سکم کی عوام ہویا دہلی کا رہنے والا ہو۔

  • A senior officer of Directorate of Civil Defence (HQ) has been suspended with immediate effect for publishing an Advertisement which disrespects the territorial integrity of India by making incorrect reference to Sikkim on the same lines as some neighbouring countries.

    — LG Delhi (@LtGovDelhi) May 23, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ دہلی حکومت کا اخبارات میں ایک اشتہار شائع ہے جس میں سکم کونیپال اور بھوٹان کے ساتھ ملک کے طور پر بھارت سے الگ بتایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.