ETV Bharat / state

نوجوت سنگھ سدھو کی پرینکا گاندھی سے ملاقات - سدھو کی پرینکا گاندھی سے ملاقات

کانگریس پارٹی کی رہنما پرینکا گاندھی واڈرا اور پارٹی کے ناراض رہنما نوجوت سنگھ سدھو کی آج نئی دہلی میں ملاقات ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات پرینکا گاندھی کی رہائش گاہ پر ہوئی ہے۔

نوجوت سنگھ سدھو کی پرینکا گاندھی سے ملاقات

author img

By

Published : Jun 30, 2021, 7:44 PM IST

نئی دہلی میں پرینکا گاندھی سے ملاقات کے فوری بعد نوجوت سنگھ سدھو نے ٹوئٹر پر ملاقات کی ایک تصویر شیئر کی اور کہا کہ ’پرینکا گاندھی جی کے ساتھ لمبی ملاقات ہوئی‘۔

نوجوت سنگھ سدھو کی پرینکا گاندھی سے ملاقات

گذشتہ روز راہل گاندھی نے ملاقات سدھو سے ملاقات سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا تھا۔ انہوں نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ ’کوئی ملاقات نہیں ہوئی، مجھے پتہ نہیں کہ آپ کیا بتارہے ہو‘۔

سدھو کے دہلی دورہ سے قبل ان کے دفتر نے بتایا تھا کہ وہ راہل اور پرینکا گاندھی سے ملاقات کریں گے۔ پنجاب میں کانگریس پارٹی میں جاری اختلافات کو دور کرنے کےلیے راہل گاندھی نے پنجاب کے مختلف رہنماؤں سے ملاقات کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: مرکزی کابینہ نے اقتصادی پیکج کو منظوری دے دی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.