ETV Bharat / state

شیلا دکشت کی موت پر مسلم شخصیات کا اظہار غم - undefined

دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ شیلا دکشت کی وفات پر پرانی دہلی کی سرکردہ شخصیات نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا۔

شیلا دکشت کی موت پر مسلم شخصیات کا اظہار غم
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 11:45 PM IST

پرانی دہلی کی سرکردہ شخصیات نے شیلا دکشت سے منسلک اپنی یادیں تازہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نہ صرف ایک اچھی رہنما تھی بلکہ وہ ایک اچھی ایڈمنسٹریٹر بھی تھیں.

شیلا دکشت کی موت پر مسلم شخصیات کا اظہار غم
آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے سابق وزیراعلیٰ کی موت پر غم کا اظہار کیا۔دہلی ایجوکیشن سوسائٹی کے خزانچی اور سماجی کارکن محمد خلیل نے سابق وزیر اعلیٰ کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہلی میں جو کام شیلا دکشت نے کیے ہیں وہ کوئی ںوسرا نہیں کر سکتا.

سینیئر کانگریس ورکر حاجی میاں فیاض الدین نے شیلا دکشت کی موت پر رنج و ملال کا اظہار کرتے ہوئے ان کی موت کو سیاسی قتل قرار دیا۔

Intro:دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ شیلا دکشت کی وفات پر پرانی دہلی کی سرکردہ شخصیات نے انہیں اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کی خدمات سے متعلق دلچسپ باتیں بتائیں.

Body:دہلی کی خاتون وزیر اعلیٰ شیلا دکشت اس دیار فانی سے کوچ کر گئی. ان کی آخری رسومات کل دوپہر میں ادا کی جائیں گی.

اس سے قبل پرانی دہلی کی سرکردہ شخصیات نے شیلا دکشت سے منسلک اپنی یادیں تازہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نہ صرف ایک اچھی قائد تھی بلکہ وہ ایک اچھی ایڈمنسٹریٹر بھی تھی.

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے سابق وزیر اعلیٰ شیلا دکشت کی موت پر غم کا اظہار کیا کہ انہوں نے شیلا دکشت کی موت کا ذمہ دار کانگریس کے سینیئر رہنماؤں کو ٹھرایا.

دہلی ایجوکیشن سوسائٹی کے خزانچی اور سماجی کارکن محمد خلیل نے سابق وزیر اعلیٰ کی موت پر اظہار غم کرتے ہوئے کہا کہ جو کام شیلا دکشت نے کیے ہیں وہ کوئی دوسرا دہلی کے لیے نہیں کر سکتا. انہوں نے کہا کہ دہلی کو سنوارنے والی واحد خاتون ہیں. ان کے دور حکومت میں جو دہلی کی کایا پلٹی ہے وہ کسی اور کے بس کی بات نہیں ہے.

سینیئر کانگریس ورکر حاجی میاں فیاض الدین نے شیلا دکشت کی موت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وفات کانگریس کے لیے نہ ختم ہونے والا نقصان ہے. جو نمایاں خدمات انہوں نے انجام دی اس کی کمی ہمیشہ کھلیگی. انہوں نے شیلا دکشت کی مور کو سیاسی قتل قرار دیا

Conclusion:نوید حامد، صدر، آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت
محمد خلیل خزانچی دہلی ایجوکیشن سوسائٹی
حاجی میاں فیاض الدین سماجی خدمتگار
مشتاق بیگ، سابق وائس پرنسپل مظہر الاسلام اسکول

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.