ETV Bharat / state

دہلی: شعیب اقبال نے اردو میں پرچہ نامزدگی داخل کیا - #puranidilli #aapkejriwal #delhigovt #shoiabiqbal

دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج چکا ہے جبکہ سیاسی جماعتوں کے امیدوار اپنا پرچہ نامزدگیاں داخل کرنے میں مصروف ہیں۔

shoaib iqbal file nomination for Delhi Assembly polls
دہلی: شعیب اقبال نے اردو میں پرچہ نامزدگی داخل کیا
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 5:08 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:00 PM IST

مٹیا محل حلقہ اسمبلی سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار شعیب اقبال نے آج رنجیت سنگھ مارگ پر واقع ایم سی پرائمری اسکول میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ شعیب اقبال نے اردو میں تحریر کردہ اپنی پرچہ نامزدگی داخل کی ہے۔

دہلی: شعیب اقبال نے اردو میں پرچہ نامزدگی داخل کیا

پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد شعیب اقبال نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'اردو زبان کو فروغ دینے کے مقصد کے تحت میں نے اپنا پرچہ نامزدگی کو اردو میں داخل کیا ہے۔

ایک سوال جس میں ان سے پوچھا گیا تھا کہ عام آدمی پارٹی میں شامل ہونے کے بعد عوام میں ناراضگی دیکھی جا رہی ہے؟ پر شعیب اقبال نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوئی ناراض نہیں ہے، عوام کیجریوال کو پسند کر رہے ہیں اور اس بار عام آدمی پارٹی 70 سیٹوں پر جیت درج کر کے تاریخ رقم کرے گی.

Intro:دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج چکا ہے اور روزانہ تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرانے پہنچ رہے ہیں.

Body:مٹیا محل حلقہ اسمبلی سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار شعیب اقبال نے آج رنجیت سنگھ مارگ پر واقع ایم سی پرائمری اسکول میں پرچہ نامزدگی داخل کر دیا ہے.

اس سب میں خاص بات یہ رہی کہ شعیب اقبال نے جو پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے وہ اردو زبان میں کیا ہے.

پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد شعیب اقبال نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'میں نے اردو زبان میں پرچہ داخل کیا ہے اس کے پیچھے کی وجہ اردو زبان کو فروغ دینا ہے'

ایک یہ سوال کرنے پر کہ عام آدمی پارٹی میں شامل ہونے کے بعد سے عوام میں ناراضگی دیکھی جا رہی ہے اسے واپس لانے کے لیے کیا کریں گے تو شعیب اقبال نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوئی ناراض نہیں ہے، عوام کیجریوال کو پسند کر رہی ہے اور اس بار عام آدمی پارٹی 70 سیٹوں پر جیت درج کر کے تاریخ رقم کرے گی.

Conclusion:شعیب اقبال، امیدوار، عام آدمی پارٹی
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:00 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.