ETV Bharat / state

'وسیم رضوی کا بیان حکومت کی چاپلوسی کے لیے'

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 10:30 PM IST

ریاست اتر پردیش کی شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے کورونا وائرس اور شہریت ترمیمی قانون پر دیے گئے ان کے بیان پر شیعہ عالم دین نے غصہ کا اظہار کیا۔

شیعہ جامع مسجد کے امام مولانا محسن تقوی
شیعہ جامع مسجد کے امام مولانا محسن تقوی

اتر پردیش کے شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی اپنے بیانات کے لیے ہمیشہ سرخیوں میں بنے رہتے ہیں اس بار ان کا بیان اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔

دیکھیں ویڈیو

وسیم رضوی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے ایسے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج سے کورونا کے وائرس لوگوں میں پھیل سکتے ہیں۔

یہاں تک ان کی بات میں کوئی برائی نظر نہیں آتی لیکن وسیم رضوی اس کے کہیں آگے بڑھ گئے اور کہنے لگے کہ اسلام لانے والا بھی کورونا وائرس سے کم نہیں ہے۔

اس بیان کو شیعہ عالم دین نے سرے سے نکارتے ہوئے کہا کہ وسیم رضوی دراصل مرکزی حکومت کی چاپلوسی کر رہے ہیں، اسی لیے وہ شہریت ترمیمی قانون کے حق میں بولنے کے لیے یہ بیان دیا ہے۔

دہلی کے کشمیری گیٹ پر واقع شیعہ جامع مسجد کے امام مولانا محسن تقوی نے کہا وسیم رضوی کے اس بیان سے شیعہ و سنی تمام لوگوں کے دل غمگین ہیں، آج وہ اپنے کئے گئے جرائم کو چھپانے کے لیے مرکزی حکومت کی چاپلوسی کرنے کے لیے ایسا کہ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.