ETV Bharat / state

شیلا دکشت کے سیاسی کیرئر پر ایک نظر - اترپردیش

دہلی کی سابق وزیراعلیٰ شیلا دکشت کا 81 برس کی عمر اسکارٹ ہسپتال میں علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا۔

سیاسی کیرئر پر ایک نظر
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 5:39 PM IST

Updated : Jul 20, 2019, 5:52 PM IST

شیلا دکشت کی پیدائش ریاست پنجاب کے کپورتھلا میں31 مارچ 1938 کو آزادی ہند سے قبل پیدا ہوئیں۔

20 جولائی 2019 کو حرکت دل کا دورہ بند ہوجانے کی وجہ سے نئی دہلی کے اسکارٹ ہسپتال 3 بج کر 55 میں ان کا انتقال ہوگیا۔

شیلا دکشت کا سیاسی سفر غیر معمولی رہا ۔

انہوں نے 80 کی دہائی میں اپنے سیاسی سفر کا آغاز کیا جو مرتے دم تک جاری رہا۔

اپنی زندگی کے آخری دور میں وہ دہلی کانگریس پارٹی کی ریاستی صدر تھیں ۔

شیلا دکشت مسلسل 15 برسوں تک دہلی کی وزیراعلیٰ رہیں۔ وہ 1998 میں دہلی کی وزیراعلیٰ بنیں اور 15 برس بعد موجودہ وزیراعلیٰ اروند کیجروال سے سکشت کھانے بعد انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا۔

شیلا دکشت کو دہلی بدلنے والی رہنما کہا جاتا ہے، انہوں نے دارالحکومت دہلی کی ہر اعتبار سے ترقی خواہ دہلی میں نئے فلائی اوور کا معاملہ ہو دہلی کی تزئین کاری کا۔

انہیں مارچ سنہ 2014 میں انہیں کیرالا کا گورنر بنایا گیا مگر انہوں نے اگست 2014 میں اپنے عہدے سے استفعیٰ دے دیا۔

عام انتخابات 2019 میں انہوں نے حصہ لیا مگر انہیں بی جے پی ریاستی صدر منوج تیواری نے سکشت دے دی۔

شیلا دکشت کی سیاسی زندگی کی شروعات سنہ 1970 میں ہوتی ہے تاہم انہوں نے عملی میدان میں سنہ 1984 میں قدم رکھا جب کہ انہوں نے ریاست اترپردیش کے کنوج پارلیمانی حلقے سے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Jul 20, 2019, 5:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.