ETV Bharat / state

شرجیل امام عدالتی تحویل میں - JNU

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام کو دہلی کی عدالت نے 12 فروری تک عدالتی تحویل میں بھیجا ہے۔

شرجیل امام
شرجیل امام
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 8:08 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:51 AM IST

آسام کے بارے میں متنازع بیان دینے والے جے این یو کے طالب علم شرجیل امام کو 28 جنوری کو پولیس نے بہار کے جہاں آباد سے گرفتار کر کے دہلی کی عدالت میں پیش کیا تھا تاہم عدالت نے انہیں 12 فروری تک عدالتی میں بھیج دیا گیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

شرجیل امام کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی، جس میں انہوں نے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے شمال مشرقی ریاست آسام کو بھارت سے الگ کرنے کی بات کی تھی۔

اس ویڈیو کے بعد ملک مخالف نظریات کے الزام میں پولیس نے ان کے خلاف کیس درج کیا تھا۔

Intro:Body:

neWS

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.