ETV Bharat / state

دہلی: شاہین باغ سے موبائل اسنیچرگرفتار - پولیس ٹیم نے ایک اسنیچر کو گرفتار کیا

شاہین باغ تھانے کی پولیس ٹیم نے ایک اسنیچر کو گرفتار کیا ہے۔ تو وہیں اسنیچر سے ایک موبائل برآمد ہوا ہے۔

دہلی: شاہین باغ پولیس نے ایک اسنیچر کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Jul 15, 2020, 7:59 AM IST

جنوب مشرقی دہلی کے شاہین باغ تھانہ کی پولیس ٹیم نے ایک اسنیچر کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزم کی شناخت عادل عرف جونا کے نام سے ہوئی ہے۔ اس کے پاس سے ایک موبائل برآمد ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق شاہین باغ تھانہ میں 16 جون کو موبائل چھیننے کے سلسلے میں ایک پی سی آر کال موصول ہوئی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے متعلقہ دفعات میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی اور معلومات کی بنیاد پر عادل عرف جونا کو گرفتار کرلیا گیا۔

یہم بھی پڑھیں: دہلی: نابالغ دے رہے بڑے جرائم کو انجام

گرفتار ملزم یوپی کے میرٹھ کا رہائشی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی پولیس تفتیش سے یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ ملزم بورے لوگوں صحبت میں پڑ کر مجرمانہ واردات میں ملوث ہو گیا تھا۔ فی الحال پولیس اس پورے معاملے میں مزید کارروائی کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.