ETV Bharat / state

بھارت اور چین سرحد پر سکیورٹی ایجنسیاں الرٹ - بھارتی سکیورٹی فورسز

لداخ میں بھارتی فوج اور چینی فوج کے درمیان ہونے والے تازہ ترین تصادم میں ایک فوجی افسر سمیت تین بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ جس کے بعد بھارت اور چین سرحد پر سکیورٹی ایجنسیاں الرٹ ہوگئی ہے۔

بھارت اور چین سرحد پر سکیورٹی ایجنسیاں الرٹ

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 7:06 PM IST

ضلع پتھورا گڑھ لیپولیکھ سرحد پر تعینات آئی ٹی بی پی اور فوج کے جوان سرحد پر ہونے والی ہر سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

بھارت اور چین سرحد پر سکیورٹی ایجنسیاں الرٹ

گزشتہ دنوں لیپو لیکھ سرحد پر چین افواج نے بھارت کو اکسانے کی کوشش کی تھی، چینی افواج نے جھنڈے دیکھا کر بھارتی علاقوں میں تعمیر ات کو ہٹانے کو کہا تھا۔حالانکہ سرحد پر بھارتی سکیورٹی ایجنسیوں کی مستعدی کو دیکھتے ہوئے چینی افواج نے اپنے قدم واپس لے لیے تھے۔

لیکن بھارت اور چینی فوج کے درمیان تصادم کے بعد سکیورٹی ایجنسیاں الرٹ ہوگئی ہے، سرحد پر بھارتی فوج چین اور نیپال کی ہر سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

اس واقعے کے بعد چین کی سرحد پر تعینات آئی ٹی بی پی اور فوج کے جوان چوکس ہوگئے ہیں۔ اتراکھنڈ میں تین اضلاع کی سرحد چین سے ملحق ہیں۔ چین سے متصل اضلاع چمولی ، اترکاشی اور پتھورا گڑھ میں بھارتی سکیورٹی فورسز نے گشت میں اضافہ کردیا ہے۔ آئی ٹی بی پی اور فوج کے جوان بھارت چین سرحد کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.