ETV Bharat / state

SDPI Stages Protest Against MCD Action: ایم سی ڈی کی کارروائی کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا احتجاجی مظاہرہ

حالیہ دنوں دارالحکومت دہلی کے کئی علاقوں میں ایم سی ڈی کی جانب سے تجاوزات ہٹانے کی کاروائی کے خلاف ایس ڈی پی آئی نے مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک بلڈوزر سے نہیں قانون سے چلے گا Protest Against MCD in Delhi۔

SDPI demonstration on action against alleged encroachments of MCD

author img

By

Published : May 15, 2022, 11:01 PM IST

نئی دہلی: دہلی پردیش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا Social Democratic Party of India نے دہلی میں MCD کی طرف سےکی جارہی مبینہ غیر قانونی تجاوزات کے نام فرقہ وارانہ امتیاز برتنے پر سخت مذمت کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حکومت ہند کو خبردار کیا ہے کہ ملک بلڈوزر سے نہیں قانون سے چلے گا SDPI demonstration on action against alleged encroachments of MCD۔

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر آئی اے خان نے کہا کہ دہلی میں جاری انسداد تجاوزات مہم کوئی تجاوزات مخالف مہم نہیں ہے، بلکہ یہ بلڈوزر راج کو فروغ دے کر غریبوں اور مزدوروں کے خلاف بی جے پی کی کارروائی کی علامت ہے۔ بی جے پی غریب آبادیوں کو اجتماعی اور مالی طور پر مسلم علاقوں کو ہراساں کرنا اور کمزور کرنا چاہتی ہے۔ رام نومی کے نام پر ہندوتوا تشدد کے بعد بی جے پی کے زیر کنٹرول مقامی انتظامیہ کی طرف سے بغیر کسی کارروائی کے مسلمانوں کے مکانات اور املاک کو یک طرفہ طور پر تباہ کرنے کی کوشش ہے۔

مزید پڑھیں:

بی جے پی دہلی کے ہر مسلم علاقوں میں تجاوزات کے نام پر نفرت اور تفریق کی سیاست کر کے ایک خاص کمیونٹی کے اندر خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، حکومت کو چاہیے کہ وہ بلڈوزر کی چل رہی سیاست کو ختم کرے۔اسی سلسلے میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے 14 مئی کوپہلے مرحلے میں منڈی ہاؤس سے پارلیمنٹ مارچ کیا، اگر اس نے تجاوزات کے نام پر سیاست اور امتیازی سلوک بند نہ کیا تو سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا قومی سطح پر عوامی تحریک چلائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.