ETV Bharat / state

کوروناوائرس کے خلاف لڑکیوں کا ترانہ، سوشل میڈیا پر وائرل - کروناسے بچاوکے لئے ایک نغمہ

کوروناوائرس کی وباسے حفاظت کے لئے الگ۔ الگ احتیاطی تدابیراختیارکی جارہی ہیں،اسی کے ساتھ مختلف طریقوں سے بیداری کی مہم بھی چلائی جارہی ہے،مگردہلی کی ان لڑکیوں نے کروناسے بچاوکے لئے ایک نغمہ بنایا اوراسے اسکولی ترانہ کے اندازمیں گنگنایا۔

کوروناوائرس کے خلاف لڑکیوں کا ترانہ
کوروناوائرس کے خلاف لڑکیوں کا ترانہ
author img

By

Published : Mar 25, 2020, 11:31 PM IST

اب کورونا کے لئے ان کا یہ ترانہ سوشل میڈیاپر خوب وائرل ہو رہا ہے۔

دیکھئے یہ وائرل ویڈیو۔

کوروناوائرس کے خلاف لڑکیوں کا ترانہ

اب کورونا کے لئے ان کا یہ ترانہ سوشل میڈیاپر خوب وائرل ہو رہا ہے۔

دیکھئے یہ وائرل ویڈیو۔

کوروناوائرس کے خلاف لڑکیوں کا ترانہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.