ETV Bharat / state

کرن بیدی کی عرضی پر سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار - انکار

سپریم کورٹ نے مرکز کے زیر انتظام ریاست میں افسران کی رسہ کشی کے سلسلے میں مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی پدوچیری کی لیفٹیننٹ گورنر بیدی کی عرضی پر سماعت کرنے سے جمعہ کو انکار کر دیا۔

کرن بیدی کی عرضی پر سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 7:04 PM IST

چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے کہا،’ہم عرضی گزار کے دائر کردہ عرضی پر سماعت کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ ہم عدالت کے عبوری فیصلے میں دخل نہیں دیں گے۔

بنچ نے مالی امور میں حکومت کے کسی فیصلے کو نافذ کرنے کے سلسلے میں عبوری امتناع نافذکرنے سے بھی انکار کر دیا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.