ETV Bharat / state

عدالت عظمیٰ کے فیصلے اب چھ ہندوستانی زبانوں میں

عدالت عظمیٰ نے فیصلہ کیا ہے کہ جلد ہی اس کے فیصلے چھ ریاستی زبانوں میں دستیاب ہوں گےجن میں ہندی، تیلگو، آسامی، کنڑ اور اوڑیا زبانیں شامل ہیں۔

عدالت عظمیٰ
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 3:41 PM IST

عدالت عظمیٰ کے فیصلے جلد ہی چھ ہندوستانی زبانوں میں جولائی مہینے کے اختتام تک دستیاب ہوں گے، ریاستی عدالت عالیہ سے آنے والی درخواستوں کی بنیاد پر عدالت عالیہ نے یہ فیصلہ کیا ہے جہاں مذکورہ زبانیں بولی جاتی ہیں۔
عدالت عظمیٰ کے فیصلوں کا ترجمہ محکمہ کی ویب سائٹ پر مہینے کے آخر میں متعارف کرایا جاتا ہے۔

2017 کوچی میں منعقدہ ایک کانفرنس میں عدالت عظمیٰ کے فیصلوں کو مختلف زبانون میں نشر کرنے کے فیصلے کو منظور کر لیا گیا تھا جس کے دوران صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے غیر انگریزی بولنے والوں کے فائدے کے لیے علاقائی زبانوں میں فیصلے کرنے کی ضرورت پر زور دیا تھا۔

منصف اعلیٰ رنجن گوگوئی نے مبینہ طور پر عدالت عظمیٰ کی رجسٹری کے ساتھ کام شروع کر دیا ہے کہ جس ریاست کے فیصلے ہوں اسی سال اس ریاست کی زبان میں بھی فیصلے فراہم کر دیے جائیں۔

چھ علاقائی زبانوں کا نام ابتدائی مرحلے میں منتخب کر لیا گیا تھا جو ریاستی ہائی کورٹ سے آنے والی اپیلوں پر مبنی ہے جہاں یہ زبانیں بولی جاتی ہیں۔
دوسرا مرحلہ بھی اسی طرح کی مشق کے ساتھ رپورٹ کیا جائے گا۔

Intro:The Supreme Court judgement soon will be available in 6 India languages- Hindi, Telgu, Assamese, Kannada, Marathi and Odia.The translations of SC judgements are set to be introduced on the court's website by the end of the month.

Body:The move to make Supreme Court judgemets multi lingual is reportedly credited to a 2017 conference held in Kochi, during which President Ram Nath Kovind highlighted the need to render judgements in regional languages for the benefit of non english speakers.

The Chief Justice Of India, Ranjan Gogoi, is said to gave commenced working with the Supreme Court Registry to make available Supreme Court judgements in regional languages the same year.

The 6 regional languages named were chosen for the intial phase based on the volume of appeals coming in from the High Courts of the states where these languages are spoken.It is reported that a similar exervise will be taken in the second phase as well.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.