ETV Bharat / state

پی چدمبرم کو 5 ستمبر تک راحت - سپریم کورٹ سے عبوری راحت منظور

سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کے معاملے پر سپریم کورٹ 5 ستمبر کو فیصلہ سنائے گا۔

پی چد مبرم کو 5 ستمبر تک راحت
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 7:13 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 6:43 PM IST

سپریم کورٹ نے آج انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعے دائر کردہ آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ معاملے میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کی گرفتاری پر 5 ستمبر تک روک لگا دی ہے۔
جج آر بھانومتی اور جج اے یو بوپنا کی بینچ نے فریقین کی دلائل سننے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔
سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران کہا کہ 'چدمبرم دو ستمبر تک سی بی آئی کی نگرانی میں رہیں گے۔'

واضح رہے کہ چدمبرم نے 22 اگست کو سی بی آئی کی اسپیشل عدالت کے ذریعے گرفتار کیے جانے کی وجہ سے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ اس معاملے میں دو ستمبر کو سماعت ہوگی۔

Intro:Body:

sdf

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 6:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.