ETV Bharat / state

'یو پی اے حکومت کے دوران پائلٹ بنے ابھنندن' - ونگ کمانڈر ابھینندن

کانگریسی رہنما نے ونگ کمانڈر ابھینندن کی تعریف کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ وہ یو پی اے حکومت کے دوران بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارہ کے پائلٹ مقرر کئےگئے تھے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 3, 2019, 2:24 AM IST

Updated : Mar 3, 2019, 7:22 AM IST

سابق مرکزی وزیر اور کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما سلمان خورشید نے ونگ کمانڈر ابھینندن کی تعریف کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے۔ ٹوئٹ میں سلمان خورشید نے ونگ کمانڈر ابھینندن کی بہادری کو مبارک آباد پیش کی۔

انہوں نے لکھا کہ ابھینندن کو بطور ونگ کمانڈر یو پی اے کے دوران میعاد(2004) میں نامزد کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ ابھینندن نیشنل ڈیفنس اکادمی سے گریجویٹ ہیں اور 2004 میں جنگی فضائیہ میں بطور پائلٹ شامل ہوئے اور اس وقت ڈاکٹر من موہن سنگھ کی سربراہی میں مرکز میں کانگریس کی حکومت تھی۔

سلمان خورشید نے اپنی حکومت کے دوران ونگ کمانڈر کے بھارتی فضائیہ میں شامل ہونے کو اپنے لئے فخر کا باعث بتایا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Mar 3, 2019, 7:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.