ETV Bharat / state

صفدر جنگ ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ہڑتال - صفدر جنگ اسپتال کے ڈاکٹرز کی ہڑتال

نئی دہلی کے صفدرجنگ ہسپتال کے ایک ڈاکٹر کی پٹائی کے بعد بقیہ ڈاکٹرز نے ہڑتال پرچلے گئے ہیں، اس وجہ سے مریض سخت پریشان ہیں۔

صفدر جنگ اسپتال کے ڈاکٹرز کی ہڑتال
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 9:54 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:13 PM IST

صفدر جنگ ہسپتال دارالحکومت دہلی کے بڑے ہسپتالوں میں سے ایک ہے۔

صفدر جنگ اسپتال کے ڈاکٹرز کی ہڑتال
صفدر جنگ اسپتال کے ڈاکٹرز کی ہڑتال

گزشتہ روز ایک مریض کے اہل خانہ نے ہسپتال کے ایک ڈاکٹر کی زبردست پٹائی کردی، جس میں وہ بری طرح زخمی ہوگئے۔

یہ سانحہ سکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں پیش آیا۔ انہوں نے مداخلت کرتے ہوئے ڈاکٹر کی جان بچائی، اس طرح بگڑتی صورت حال کو قابو میں کیا گیا۔

اطلاع ملنے کے بعد موقع واردات پر صفدر جنگ تھانہ کی پولیس پہنچ گئی اور معاملہ پر کارروائی شروع کرد دی۔

ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ایک ٹیم کی اس سانحہ کی تحریری شکایت کے بعد پولیس اہلکار دی۔

صفدر جنگ اسپتال کے ڈاکٹرز کی ہڑتال

اس واقعہ سے ناراض ہوکر ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ایک ہنگامی میٹنگ ہوئی، جس کے بعد تمام ڈاکٹرز ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا۔

ہسپتال کے ڈاکٹرز کے ہرٹال پر چلے جانے سے یہاں کی تمام طبی سہولیات بری طرح سے متاثر ہوئی ہیں، یہاں تک کہ ایمرجنسی خدمات بھی درہم برہم ہو گئی ہے۔

ڈاکٹرز کے ہڑتال پر چلے جانے سے ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

اس تعلق سے ڈاکٹرز کی ایک ٹیم وزارت صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں مناسب سکیورٹی فراہم کی جائے اور اس معاملے میں ملوث قصورواروں کو بھی گرفتار کیا جائے۔

Intro:सफदरजंग के रेजिडेंट डॉ एक बार फिर गए हड़ताल पर।आय दिन अस्पतालों में मरीजों के परिजनों द्वारा डॉक्टरों के साथ मारपीट होती रहती हैं और फिर डॉक्टर हड़ताल पर भी चले जाते हैं बाद में मंत्रालय या अधिकारियों के द्वारा आश्वाशन मिलने के बाद हड़ताल खत्म हो जाती है।

Body:ताजा मामला दिल्ली के सबसे बड़े अस्पतालों में एक सफदरजंग अस्पताल की है जहां आज मरीज के आठ दस परिजनों ने एक रेजिडेंट डॉक्टर की बुरी तरह पिटाई कर दी गनीमत रही कि मौके पर अस्पताल के सुरक्षाकर्मी वहां मौजूद थे जिसने उन परिजनों के चंगुल से डॉक्टर को बचाया बाद में और वहां सुरक्षाकर्मी पहुंच गए और स्थिति को संभाला मौके पर सफदरजंग थाने की पुलिस भी आ गई डॉक्टरों द्वारा लिखित शिकायत के बाद मामला दर्ज कर जांच में जुट गई है वहीं रेजिडेंट डाक्टरो ने एक आपात्कालीन मीटिंग बुलाई और उसके बाद अनिश्चित काल हड़ताल पर चले गए जिससे अस्पताल की चिकित्सा चरमरा गई है यहां तक कि इमरजेंसी सेवा भी पूर्णतः बाधित हो गयी है

Conclusion:जिससे मरीजो को खाशी परेशानी हो रही है डाक्टरो का एक दल अपनी मांगों को लेकर अभी स्वास्थ्य मंत्रालय गई हुई है डॉक्टरों की मांग है कि उन्हें उचित सुरक्षा मुहैया कराई जाए साथ हीं जो अपराधी इस मारपीट में शामिल थे उन्हें गिरफ्तार किया जाय तभी हमारी हड़ताल खत्म होगी।

बाइट-----डॉ अतुल(रेजिडेंट डॉक्टर सफदरजंग)
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.