مادرو نے کہا کہ دفاعی شعبہ میں روس اور صدر ولادمیر پوتن کا ہمیں مکمل تعاون حاصل ہواہے ۔
وینیزویلا کے پاس دنیا کے ہتھیاروں کے بہترین نظام میں سے ایک ہے ۔
انھوں نے کہا کہ میں نے پوتن کے ساتھ بات چیت کی اور انھوں نے مجھے یقین دہانی کرائی ہے کہ وینیزویلا کے دفاع اور سلامتی کےلیے روس پوری طرح سے ان کے ساتھ ہے ۔
واضح رہے کہ مادرو حال ہی میں روس کے دورے پر گئے تھے اور بدھ کو پوتن کے ساتھ بات چیت کے بعد دونوں صدور اقتصادی اور صنعتی تعاون بڑھانے پر متفق ہوئے ہیں ۔
دفاعی شعبہ میں روس کی وینیزویلا کو مکمل حمایت - دفاعی شعبہ میں روس کی وینیزویلا کو مکمل حمایت
وینیزویلا کے صدر نکولس مادرو نے روس کے دورے کے بعد کہا کہ روس دفاعی شعبہ میں وینزویلا کےساتھ پورا تعاون کرے گا۔
روس کی وینیزویلا کو مکمل حمایت
مادرو نے کہا کہ دفاعی شعبہ میں روس اور صدر ولادمیر پوتن کا ہمیں مکمل تعاون حاصل ہواہے ۔
وینیزویلا کے پاس دنیا کے ہتھیاروں کے بہترین نظام میں سے ایک ہے ۔
انھوں نے کہا کہ میں نے پوتن کے ساتھ بات چیت کی اور انھوں نے مجھے یقین دہانی کرائی ہے کہ وینیزویلا کے دفاع اور سلامتی کےلیے روس پوری طرح سے ان کے ساتھ ہے ۔
واضح رہے کہ مادرو حال ہی میں روس کے دورے پر گئے تھے اور بدھ کو پوتن کے ساتھ بات چیت کے بعد دونوں صدور اقتصادی اور صنعتی تعاون بڑھانے پر متفق ہوئے ہیں ۔
Intro:Body:
Conclusion:
kdakd
Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:53 AM IST