ETV Bharat / state

مزدوروں کے لیے شاہی انداز میں کھانے کا نظم - عمدہ و لذیذ کھانے کا انتظام

نئی دہلی کے وِویک وہار علاقے میں ایسی تصویر دیکھی گئی ہے جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے کہ لاک ڈاؤن میں یہاں کسی شادی کی تقریب یا پارٹی ہو رہی ہے۔

مزدوروں کے لیے شاہی انداز میں کھانے کا نظم

author img

By

Published : May 8, 2020, 4:13 PM IST

آپ کو حیرت ہو گی کہ وویک وہار میں نہ ہی کسی کی شادی ہے اور نہ ہی کسی کی سالگرہ کی تقریب اور نہ ہی کوئی پارٹی بلکہ یہ شاہانہ انتظام ان لوگوں کے لیے ہے جو لاک ڈاؤن کے دوران یہاں پھنس گئے ہیں۔

شہر کے معروف سماجی کارکن ہیپی لتھرا نے لاک ڈاؤن میں یہاں پھنسے لوگوں کی خواہش کے مطابق ان کے لیے عمدہ و لذیذ کھانے کا انتظام کیا ہے۔

مزدوروں کے لیے شاہی انداز میں کھانے کا نظم

مزدوروں کے لیے کھانے میں گول گپے، چاٹ، ٹکی، چاومین اور کولڈ ڈرنک بھی وغیرہ بھی موجود ہے۔

یہاں روزانہ بھارت کی مختلف نوعیت کی ڈشیں تیار کی جاتی ہیں اور روانہ تقریباً 700 لوگوں کو کھانا کھلانے کا ہدف طئے کیا گیا ہے۔

دلچست بات یہ ہے کہ جس طرح شادیوں میں مہمانوں کی تواضع کی جاتی ہے کچھ اسی انداز میں یہاں مزدوروں کو کھنا کھلایا جاتا ہے۔

دوسری طرف سوامی امردیو کے رسوئی میں دونوں وقت کا کھانا بنایا جاتا ہے اور اس کے بعد یہاں دونوں اوقات کا کھانا پیش کیا جاتا ہے۔

لاک ڈاؤن میں پھنسے مزدور اور پورے ویویک وہار علاقے کے غریب و ضرورتمند لوگ یہاں کھانا کھانے کے لیے آتے ہیں۔

اس تعلق سے یہاں سینیٹائز اور سوشل ڈسٹنس کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.