ETV Bharat / state

روتے ہوئے پولیس اہلکار کا ویڈیو وائرل - پولیس کے حالات

ٹریفک پولیس کی وردی میں ملبوس دہلی پولیس اہلکار کا روتے ہوئے ایک منٹ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

پولیس اہلکار کا روتے ہوئے ویڈیو وائرل
author img

By

Published : Jun 6, 2019, 6:06 PM IST

Updated : Jun 6, 2019, 7:53 PM IST

وائرل ہوئے ویڈیو میں پولیس اہلکار کہتے ہیں کہ :' ڈیوٹی پر موجود ہونے کے باوجودہ ای سی پی نے انہیں غیر حاضر لگانے کی دھمکی دی ہے'۔

پولیس اہلکار کا روتے ہوئے ویڈیو وائرل

وائرل ویڈیو میں دہلی پولیس اہلکار اپنے سینئر افسران سے مدد کی اپیل کر تے ہوئے کہتے ہیں کہ ان کی مدد کی جائے اور انہیں اس پریشانی سے نجات دلائی جائے۔

انہوں نے اس ضمن میں کوئی کارروائی نہ کرنے کی پاداش میں انتہائی قدم اٹھانے کی دھمکی بھی دی ہے۔ ویڈیو میں ان لوگوں کے نام بھی بتائے گئے ہیں جو مبینہ طور پر انہیں ہراساں کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ مذکورہ ویڈیو بہت تیزی سے سوشل سائٹس پر مقبول ہورہا ہے اور لوگوں نے کمنٹس کرکے پولیس اہلکار سے ہمدردی جتائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، مذکورہ اہلکار دہلی کے سیما پوری سرکل پر تعینات ہے۔ انہوں نے اپنی بات اعلی افسران تک پہنچانے کی غرض سے دو روز قبل یہ ویڈیو بنائی تھی اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔

एसीपी के रीडर ने दिखाई पावर, रोते हुए सिपाही का वीडियो हुआ वायरल
नई दिल्ली
दिल्ली ट्रैफिक पुलिस के एक सिपाही का रोते हुए वीडियो वायरल हुआ है. इस वीडियो में वह अधिकारियों द्वारा प्रताड़ित करने का आरोप लगा रहा है. अपने परेशान होने की बात कहते हुए उसने यह वीडियो बनाकर अधिकारियों से मदद करने की गुहार लगाई है. 

जानकारी के अनुसार सिपाही का यह वीडियो व्हाट्सएप एवं फेसबुक पर वायरल हो रहा है. लगभग एक मिनट के इस वीडियो में ट्रैफिक पुलिस की वर्दी पहने हुए सिपाही रो रहा है. वह बता रहा है कि एसीपी के रीडर ने उसे अपनी पावर दिखाने के नाम पर उसकी हाजिरी नहीं लगाई. उसके सामने ही उसकी एब्सेंट लगा दी गई. वायरल वीडियो में ट्रैफिक सिपाही कह रहा है कि वह बहुत परेशान है और कुछ भी कर सकता है. वीडियो में उसने उन लोगों के नाम भी बताए हैं जो उसे परेशान कर रहे हैं. 

सीमापुरी सर्किल में तैनात है सिपाही
जानकारी के अनुसार वीडियो में रो रहा सिपाही सीमापुरी सर्कल में तैनात हैं. उसके द्वारा बनाया गया यह वीडियो 2 दिन पुराना बताया जा रहा है. यह वीडियो उसने विभिन्न जगहों पर शेयर किया है ताकि उसकी फरियाद वरिष्ठ अधिकारियों तक पहुंचे और उन पुलिसकर्मियों के खिलाफ कार्रवाई हो जो उसे गलत तरीके से परेशान कर रहे हैं. वीडियो में पीड़ित सिपाही ये भी कह रहा है कि उसके इंस्पेक्टर ने उसे सपोर्ट किया लेकिन इसके बावजूद उसे परेशान किया जा रहा है. इस मामले को लेकर वरिष्ठ पुलिस अधिकारियों का कहना है कि वह मामले की जांच करवा रहे हैं. 

Last Updated : Jun 6, 2019, 7:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.