ETV Bharat / state

پنچایتی الیکشن کے حوالے سے جامع نظر ثانی پروگرام

بیداری پروگرام کے تحت گاؤں والوں کو پنچایت انتخابات کے سلسلے میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور تحصیلدار نے جامع نظرثانی پروگرام کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

elections
elections
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 1:42 PM IST

اترپردیش حکومت کی سو موٹو اسکیم کا فائدہ پہنچانے اور سہ سطحی پنچایت انتخابات پر نظر ثانی کے لئے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیواکر سنگھ اور تحصیل دار آلوک سنگھ نے نوئیڈا کے صالح پور علاقے کا دورہ کیا۔

یہاں انہوں نے دیہی عوام کو ملکیت کے منصوبے کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

انہوں نے بتایا 'یہ اسکیم دیہی علاقوں میں مقیم باشندوں کے سلسلے میں حکومت نے شروع کی ہے اور ان کی ملکیت سے متعلق نام ریکارڈ میں درج کئے جانے سے منسوب ہے'۔

دوسری طرف بیداری پروگرام کے تحت گاؤں والوں کو پنچایت انتخابات کے سلسلے میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور تحصیلدار صدر کے ذریعہ جاری جامع نظرثانی پروگرام کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں اور کہا کہ وہ لوگ جو اس وقت گاؤں میں قیام کر رہے ہیں ان کے نام ووٹر لسٹ میں درج کروائیں۔

یہ بھی پڑھیے
سیدہ انورہ تیمور کے انتقال پرقومی رہنماوں کی تعزیت

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ جو لوگ اس وقت گاؤں میں نہیں رہ رہے ہیں اور جو وفات پا چکے ہیں یا شادی کے بعد کسی اور جگہ منتقل ہو گئے ہیں ان کے نام ووٹر لسٹ سے ہٹوانے میں تعاون کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.