ETV Bharat / state

ریٹائرڈ نیوی آفیسر پر حملہ - زخمی شدہ

دہلی کے دوارکا علاقے میں ایک ریٹائرڈ نیوی آفیسر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

ریٹائرڈ نیوی آفیسر پر حملہ
ریٹائرڈ نیوی آفیسر پر حملہ
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 1:16 PM IST

دہلی پولیس کے مطابق کسی معاملے کے تعلق سے ملزم اور آفیسر کے درمیان جھگڑا ہوگیا اس دوران ملزم نے افیسر پر گولیاں چلائی اور وہ زخمی ہوگئے ۔

زخمی شدہ شخص کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھا۔

مذکورہ افیسر کی شناخت بلراج دیشوال کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ملزم کی شناخت پردیپ کھوکھر کے نام سے ہوئی ہے۔

بتادیں کہ یہ واقعہ اتوار کی رات پیش آیا۔ ملزم مفرور ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.