ETV Bharat / state

وزیراعلی کی رہائشگاہ کے قریب شرم وہار کے باشندوں کا ہڑتال - sharm vihar colonye delhi news

دارالحکومت دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ اوکھلا کے شرم وہار کالونی کے باشندے سڑک کی تعمیر کے لیے گذشتہ پندرہ دنوں سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں۔

’وزیراعلی ہاؤس‘ کے قریب 20 دنوں سے شرم وہار کے باشندے کا ہڑتال جاری
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 9:01 PM IST

دہلی اسمبلی سے کچھ قدم کے فاصلے پر سول لائنس روڈ پر کچھ لوگ گذشتہ 15 دنوں سے ہڑتال پر بیٹھے ہیں، اپنی کالونی میں سڑک بنانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

اسی شاہراہ سے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال ہر دن گزرتے ہیں، لیکن ہڑتال پر بیٹھے مظاہرین کے مطالبات حل نہیں ہو رہے۔

ہڑتال پر بیٹھے مظاہرین دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ اوکھلا کے شرم وہار سے ہیں، گزشتہ کئی برسوں سے وہ یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ ان کی کالونی میں سڑک بن جائے، لیکن دہلی حکومت ان کے مطالبات پر توجہ نہیں دیرہی ہے۔

’وزیراعلی ہاؤس‘ کے قریب 20 دنوں سے شرم وہار کے باشندے کا ہڑتال جاری

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مظاہرین نے بتایا کہ سڑک نہ ہونے سے علاقہ میں بہت پریشانی ہوتی ہے۔ جس کے لئے برسوں سے ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ شرم وہار میں سڑک بنادی جائے،لیکن کوئی بھی ہماری بات سننے کو تیار نہیں۔

خیال رہے کہ شرم وہار کا شمار دہلی کے انتہائی پسماندہ کالونیوں میں ہوتا ہے۔

یہاں بڑی تعداد میں مزدور پیشہ رہائش پذیر ہیں۔

سنہ 2012 میں ایم سی ڈی نے بڑے پیمانے پر یہاں انہدامی کاروائی ہوئی تھی، جس پر جم کر سیاست بھی ہوئی، تب سے اب تک یہاں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہورہا ہے۔

Intro:
"وزیراعلی ہاؤس" کے قریب 20 دنوں سے ہڑتال پر شرم وہار کے باشندے

مسلم اکثریتی حلقہ اوکھلا کے شرم وہار کالونی کے باشندے ایک عدد سڑک کے لئے20 دنوں سے بھوک ہڑتال پر ہیں

نئی دہلی

دہلی اسمبلی سے کچھ قدم کے فاصلے پر سول لائنس روڈ پر کچھ لوگ گزشتہ 20 دنوں سے ہڑتال پر بیٹھے ہیں، اپنی کالونی میں سڑک بنانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
اسی شاہراہ سے دہلی کے وزیر اعلی ہر دن گزرتے ہیں، لیکن ہڑتال پر بیٹھے مظاہرین کے مطالبات حل نہیں ہو رہے۔ ہڑتال پر بیٹھے مظاہرین دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ اوکھلا کے شرم وہار سے ہیں، گزشتہ کئی سالوں سے وہ مانگ کر رہے ہیں کہ انکی کالونی میں سڑک بن جائے، لیکن دہلی حکومت ان کے مطالبات پر توجہ نہیں دیرہی ہے۔
ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مظاہرین نے بتایا کہ سڑک نہ ہونے سے علاقہ میں بہت پریشانی ہوتی ہے۔ جس کے لئے برسوں سے ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ شرم وہار میں سڑک بنادی جائے،لیکن کوئی بھی ہماری بات سننے کو تیار نہیں۔
واضح ہو کہ شرم وہار کا شمار دہلی کے انتہائی پسماندہ کالونیوں میں ہوتا ہے، یہاں بڑی تعداد میں مزدور پیشہ رہائش پذیر ہیں۔ سال 2012 میں ایم سی ڈی نے بڑے پیمانے پر یہاں انہدامی کاروائی ہوئی تھی، جس پر جم کر سیاست بھی ہوئی، تب سے اب تک یہاں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہورہا ہے۔

کچھ تصویریں واٹس ایپ سے بھیج رہا ہوں

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.