ETV Bharat / state

' یوم جمہوریہ 2022 کی پریڈ نیو سنٹرل ایونیو میں ہوگی ' - سنٹرل وسٹا پروجکٹ

سنٹرل وسٹا پروجکٹ کے تحت ہونے والی تعمیر کے بعد یوم جمہوریہ کی پریڈ کا مقام بھی بدل سکتا ہے۔ اس حوالے سے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ 2022 میں یوم جمہوریہ کی پریڈ نیو سنٹرل ایونیو میں ہوگی۔

republic-day-parade-2022-at-new-central-avenue-says-hardeep-puri
'2022 میں یوم جمہوریہ کی پریڈ نیو سنٹرل ایونیو میں ہوگی '
author img

By

Published : Jan 11, 2021, 6:48 PM IST

مرکزی حکومت کے اہم منصوبے سنٹرل وسٹا کے لئے بھومی پوجن ہو چکا ہے۔ اس کے تحت پارلیمنٹ کی نئی عمارت سمیت دیگر مختلف دفاتر بھی تعمیر کیے جانے ہیں۔

سنٹرل وسٹا پروجکٹ کے تحت ہونے والی تعمیر کے بعد یوم جمہوریہ کی پریڈ کا مقام بھی بدل سکتا ہے۔ اس حوالے سے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ 2022 میں یوم جمہوریہ کی پریڈ نیو سنٹرل ایونیو میں ہوگی۔

مزید پڑھیں:

ہریانہ: 'شیخ چلی' کا مقبرہ مغل فن تعمیر کا نمونہ

انہوں نے کہا کہ اس پروجکٹ کا مقصد پارلیمنٹ کے احاطے میں سہولیات کو بہتر بنانا ہے۔ اسی کے پیش نظر سینٹرل سنٹرل ایونیو کو بہتر بنانے کے مقصد سے کام کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.