ETV Bharat / state

نوئیڈا: کورونا سے راحت لیکن دو مریضوں کی موت - کورونا وائرس کیسز

نوئیڈا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے جو خوش آئند بات ہے لیکن گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو اموات سے ایک بار پھر سے اس کا خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

coronavirus
coronavirus
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 10:03 PM IST

دوسرے دنوں کے مقابلے 3 اکتوبر کو نوئیڈا میں کورونا وائرس کیسز میں کمی آئی لیکن بد قسمتی سے دو مریضوں کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔

ضلع میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 140 کورونا پازیٹیو کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 108 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

اب تک 11 ہزار 971 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ 1538 مریض ضلع کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.