نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی وبائی مرض کورونا وائرس کے 448 فعال معاملے کم ہو نے سے ان کی کل تعداد کم ہو کر 5,259 ہو گئی ہے اور اس جان لیوا وائرس کی وجہ سے دو مزید مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 5,31,859 ہو گئی ہے۔
دریں اثناملک میں کوروناٹیکہ کاری جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1366 افراد کو ٹیکہ لگایا گیا ہے اور اب تک ملک میں 2,20,67,05,618 افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔
ہفتہ کو وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 448 معاملے سامنے آئے ہیں اور اسی عرصے میں کورونا انفیکشن سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 870 اضافے کے ساتھ 4,44,52,223 تک پہنچ گئی ہے۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پانچ ریاستوں میں کورونا ایکٹیو معاملے میں اضافہ ہوا ہے۔ جس میں بہار میں پانچ، میزورم اور اتراکھنڈ میں تین تین، جھارکھنڈ میں دو اور ناگالینڈ میں ایک معاملے میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ اسی مدت میں کیرالہ میں سب سے زیادہ 146 ایکٹومعاملے میں گراوٹ درج کی گئی ہے اور دیگر ریاستوں میں فعال معاملیز میں کمی آئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس وبا کی وجہ سے مہاراشٹر اور راجستھان میں ایک ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔
یو این آئی۔
Reduction in cases of Corona ملک میں کورونا انفیکشن کی معاملے میں کمی - وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار
ہفتہ کو وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 448 معاملے سامنے آئے ہیں