ETV Bharat / state

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی میں اضافہ

دہلی صرافہ بازار میں سونا ریکارڈ سطح سے پھسلتا ہوا آج 425روپے سستا ہونے کے ساتھ 37،945روپے فی 10گرام رہ گیا جبکہ چاندی 30روپے مہنگا ہوکر 44،310 فی کلوگرام پر پہنچ گیا۔

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی میں اضافہ
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 3:30 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:05 AM IST

منگل کو غیر ملکی بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں تیزی سے کمی کے بعد آج قیمتیں 1500ڈالر فی ٹرائی اونس پر مستحکم رہیں۔

ہانگ کانگ میں بدامنی اور عالمی سطح پر معیشتوں کی رفتار سست ہونے کے خدشہ میں سونے پر دباؤنظر آیا۔لندن اور نیویارک میں منگل کو سونا حاضر 12.10ڈالر چمک کر 1523.85ڈالٹر فی اونس پر پہنچ گئی تھی جو اپریل 2013 کے بعد سب سے زیادہ سطح تھی۔

اکتوبر کا امریکی سونا وائدہ بھی 18.50کی سبقت میں 1529.40ڈالر اوبس بولا گیا۔حالانکہ بعد میں شروعاتی ریکارڈ توڑ تیزی ان رپورٹوں کے درمیان غائب ہوگئی کہ چین کے کچھ مصنوعات پر امریکہ ٹیکس میں دیری اور دونوں ملک تجارت پر بات چیت کرکے جاری رکھنےکے لیے متفق ہوگئے ہیں۔

ایم سی ایکس میں اکتوبر کے لیے سونے کا وائدہ منگل کے ریکارڈ قیمت 38،666روپے سے گھٹ کر 37،779روپے فی دس گرام بولا گیا۔سونے کے مقابلے میں چاندی اپنے حال کی سب سے اونچی سطح پر 44،584روپے کے مقابلے میں 43،146روپے فی کلوگرام بولی گئی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.