ETV Bharat / state

گوگوئی نے ریٹائرمنٹ پر ڈی سی پی کو خط لکھ کر تعریف کی

بھارت کے 46 ویں چیف جسٹس رنجن گوگوئی اتوار کے روز سبکدوش ہوگئے۔ اس موقع پر انہوں نے سپریم کورٹ میں دہلی پولیس کے ذریعہ  کئے جا رہے کام کی تعریف کی۔ انہوں نے سپریم کورٹ کی سکیورٹی کا چارج سنبھال رہے ڈی سی پی، ایس کے تیواری کو ان کے بہترین کام کے لیے خط لکھ کر تعریف کی۔

گوگوئی نے ریٹائرمنٹ پر ڈی سی پی کو خط لکھ کر تعریف کی
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 12:44 PM IST

معلومات کے مطابق 'سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی کا آخری ورکنگ ڈے گذشتہ جمعہ کو تھا، لیکن وہ اتوار کو ریٹائر ہوئے۔ انہوں نے اتوار کے روز سپریم کورٹ کی ذمہ داری نبھانے والے ڈی سی پی ایس کے تیواری کو ایک خط دیا ہے۔'

اپنے خط میں انہوں نے لکھا ہے کہ 'وہ آج اپنا دفتر چھوڑنے جارہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے تحفظ میں تعینات دہلی پولیس کے افسران نے ڈی سی پی ایس کے تیواری کی نگرانی میں بہت عمدہ کام کیا ہے۔'

گوگوئی نے ریٹائرمنٹ پر ڈی سی پی کو خط لکھ کر تعریف کی
گوگوئی نے ریٹائرمنٹ پر ڈی سی پی کو خط لکھ کر تعریف کی

اس دوران، عدالت عظمیٰ میں بہت سارے تاریخی کام انجام دئے گیے، جن میں وزیر اعظم کا سپریم کورٹ میں آنا، صدر کا اضافی بلڈنگ کمپلیکس کا افتتاح وغیرہ شامل ہیں۔

ان سبھی پروگرام میں دہلی پولیس نے بہترین انداز میں سیکیورٹی کی کمان سنبھالی۔ ان تمام پروگراموں کی کامیابی میں دہلی پولیس کا بہت بڑا رول ہے۔ محکمہ سیکیورٹی کی جانب سے ان پروگراموں کو کامیاب بنانے کے لیے جس انداز سے کام کیا گیا وہ قابل تعریف ہے۔

انہوں نے خط میں لکھا ہے کہ سپریم کورٹ کی سکیورٹی میں تعینات پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی کا وقت دیکھے بغیر اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔
اس موقع پر رنجن گوگوئی نے پولیس اہلکاروں کو مستقبل کی نیک خواہشات پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ 'وہ چاہتے ہے کہ پولیس مستقبل میں بھی اسی طرح اعلی معیار کے ساتھ اپنا کام جاری رکھے۔'

Intro:नई दिल्ली
भारत के 46 में मुख्य न्यायाधीश रंजन गोगोई बीते रविवार को सेवानिवृत्त हो गए. इस दिन उन्होंने सुप्रीम कोर्ट में दिल्ली पुलिस द्वारा किए जा रहे कार्य की सराहना की है. उन्होंने सुप्रीम कोर्ट की सुरक्षा का कार्यभार संभाल रहे डीसीपी एसके तिवारी को बेहतरीन कार्य के लिए एक पत्र लिखकर उनकी प्रशंसा की है.

Body:जानकारी के अनुसार पूर्व मुख्य न्यायाधीश रंजन गोगोई का आखिरी कार्य दिवस बीते शुक्रवार को था, लेकिन वह सेवानिवृत बीते रविवार को हुए हैं. सुप्रीम कोर्ट की सुरक्षा की जिम्मेदारी संभाल रहे डीसीपी एसके तिवारी को उन्होंने रविवार को एक पत्र दिया है. अपने पत्र में उन्होंने लिखा है कि वह आज अपना दफ्तर छोड़ने जा रहे हैं. इस मौके पर वह कहना चाहते हैं कि सुप्रीम कोर्ट की सुरक्षा में तैनात दिल्ली पुलिस के कर्मचारियों एवं अधिकारियों ने डीसीपी एसके तिवारी की देखरेख में बेहद ही अच्छा काम किया है.

सभी आयोजनों को बनाया सफल
इस दौरान सुप्रीम कोर्ट में कई ऐतिहासिक कार्य हुए जिनमें प्रधानमंत्री का सुप्रीम कोर्ट आना, अतिरिक्त बिल्डिंग परिसर का राष्ट्रपति द्वारा उद्घाटन करना आदि शामिल हैं. इनमें दिल्ली पुलिस ने बहुत ही बेहतरीन ढंग से सुरक्षा की कमान संभाली. इन सभी कार्यक्रमों के सफल होने में दिल्ली पुलिस का बड़ा योगदान है. सुरक्षा विभाग की तरफ से जिस तरीके से इन कार्यक्रम को सफल बनाने में कार्य किया गया, वह बेहद ही सराहनीय हैं.

Conclusion:बिना टाइम देखे पुलिस ने किया काम
अपने पत्र में उन्होंने लिखा है कि सुप्रीम कोर्ट की सुरक्षा में तैनात पुलिसकर्मियों ने बिना ड्यूटी टाइम देखें अपना महत्वपूर्ण योगदान दिया है. अपने पत्र में उन्होंने लिखा है कि डीसीपी एसके तिवारी ने अपने प्रोफेशनल लीडरशिप का एक बेहतरीन उदाहरण अपने साथ काम करने वाले पुलिसकर्मियों के समक्ष रखा है. इसलिए इस मौके पर वह उन्हें एवं उनके साथी पुलिसकर्मियों को भविष्य के लिए शुभकामनाएं देते हैं. वह चाहते हैं कि पुलिस भविष्य में भी इसी तरीके से उच्च गुणवत्ता के साथ अपना काम करती रहे.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.