ETV Bharat / state

Rain in Delhi: دہلی میں بارش سے ٹھنڈ میں اضافہ

author img

By

Published : Dec 2, 2021, 9:04 PM IST

محکمہ موسمیات Meteorology Department كے مطابق دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تقریبا 20 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں بادل چھائے رہیں گے اور ہلکی بارشRain in Delhi ہو سکتی ہے۔

ٹھنڈ میں اضافہ
ٹھنڈ میں اضافہ

دہلی این سی آر میں آج دن بھر ہلکی بوندا باندی Rain in Delhi ہوتی رہی جس کی وجہ سے ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی درجہ حرارت میں کافی گراو ٹ درج کی گئی ہے۔اسی کے ساتھ خنکی شروع ہوگئی ہے۔

ٹھنڈ میں اضافہ

صبح سے ہی آسمان میں بادل چھائے رہے۔ جیسے جیسے دن گزرتا گیا ہلکی ہلکی بارش شروع ہوگئی۔ ٹھنڈ زیادہ بڑھنے کی وجہ سے لوگو ں نے گرم کپڑےنکالنے شروع کردیے۔

محکمہ موسمیاتMeteorology Department كے مطابق دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تقریبا 20 ڈگری سیلشیس رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں بادل چھائے رہیں گے اور ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

قومی دارالحکومت میں صبح کے وقت دھند چھایا رہا اور درجہ حرارت میں بھی کمی تھی۔ اسكا اثر گاڑیوں کی نقل و حرکت پر بھی دیکھا گیا۔

کہرے کی وجہ سے کئی مقامات پر روشنی کم ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی رفتار بھی کم تھی۔

مزید پڑھیں:دہلی: آئندہ دو روز تک بارش کا امکان

محکمہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قومی دارالحکومت میں آلودگی بڑھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.