ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں ٹرین کا سفر

author img

By

Published : May 23, 2020, 8:20 PM IST

تقریباً 2 ماہ تک لاک ڈاؤن کے سبب بند رہنے کے بعد آخر کار ٹرین سروس شروع ہو گئی ہے تا ہم محدود ٹرینیں ہی چلائی جا رہی ہیں، آئیے جانتے ہیں لاک ڈاؤن کے بعد کیسا ہے ٹرین کا سفر۔

لاک ڈاؤن میں ٹرین کا سفر
لاک ڈاؤن میں ٹرین کا سفر

ای ٹی بھارت کے نمائندے نے ٹرین سفر کر کے جاننا چاہا کہ مہاجر مزدوروں کے لیے شروع کی گئی ٹرین سروس کیسی ہے اور حکومت کی جانب سے کس طرح کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہے۔

لاک ڈاؤن کے بعد ٹرین کا سفر، ویڈیو

لاک ڈاون کا چوتھا مرحلہ جاری ہے، عوام کے نقل وحمل کے لیے خصوصی ٹرینیں بھی چلائی گئیں اس دوران ریل کا سفر جو کہ اپنے آپ میں سہانا ہوتا ہے، ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے اسی طرح کے ایک ریل سفر کا تجربہ کیا۔

ٹرین کا یہ سفر کیسا رہا؟ کورونا کی وجہ سے کئی ہفتوں تک ریل سفر پر پابندی رہی، ان جب کہ 2 ماہ بعد ریل سفر کی شروعات ہوئی ہے، اس کی نوعیت کیا ہے؟ ریلوے اسٹیشن کا نظارہ کیسا ہے؟ ٹرین کے اندر لوگ کیسے بیٹھتے ہیں؟ یہ پورا تجربہ کیسا رہا؟ قارئین و ناظرین کی دلچسپی کے لیے پیش ریل ڈائری۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.