ETV Bharat / state

سیٹوں کی تقسیم پرراہل کی دیو گوڑا سے ملاقات متوقع - seat sharing issue

کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی، سابق وزیراعظم اور جے ڈی ایس کے سینیئر رہنما ایچ ڈی دیو گوڑا سے بدھ کے روز نئی دہلی میں ملاقات کریں گے۔

rahul-meets-gowda
author img

By

Published : Mar 6, 2019, 12:17 PM IST

دونوں رہنما آئندہ لوک سبھا انتخابات میں ریاست کرناٹک میں سیٹوں کی تقسیم کے تعلق سے بات چیت کرینگے۔

واضح رہے کہ 3 مارچ کو جے ڈی ایس کے رہنما ایچ ڈی دیو گوڑا نے کانگریس سے ہاتھ ملانے کا فیصلہ کیا تھا۔

گزشتہ روز وزیراعلی کمارسوامی نے کہا تھا کہ اگر کانگریس اور جے ڈی ایس نے 20 یا 22 سیٹیں جیت لیں تو دیو گوڑا پھر سے بھارت کے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔

کرناٹک لوک سبھا کی 28 سیٹوں میں سے 16 بی جے پی کی جھولی میں ہیں جبکہ کانگریس 10 اور جے ڈی ایس کی دو سیٹیں ہیں۔

Intro:Body:

saman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.