ETV Bharat / state

تاحال راہل گاندھی ہی کانگریس پارٹی کے صدر - کانگریس پارٹی

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق راہل گاندھی کانگریس کے تاحال صدر ہیں اور سی ڈبلیو سی کی میٹنگ کے بعد ہی ان کی صدارت سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

rahul
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 4:32 PM IST

Updated : Jul 3, 2019, 7:57 PM IST

کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن موتی لال وورا کو کانگریس پارٹی کا عبوری صدر بنانے کی خبریں گشت کر رہی ہیں لیکن اس کی اب تک تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

ایسی خبریں گردش کر رہی تھیں کہ راہل گاندھی عہدہ صدارت سے مستعفی ہوگئے ہیں لیکن تصدیق کے بعد یہ پتہ چلا کہ مسٹر گاندھی ہی کانگریس کی قیادت کریں گے۔

حالانکہ اب بھی راہل گاندھی اپنے استعفے پر اڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنا بدل تلاش کرنے کے احکامات بھی جاری کیے ہیں۔

خبر یہ تھی کہ 'کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے لوک سبھا انتخابات 2019 میں پارٹی کی شکست کے لیے خود کو ذمے دار قرار دیتے ہوئے صدر کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے مگر اس خبر کی کانگریس پارٹی نے کوئی تصدیق نہیں کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 3, 2019, 7:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.