ETV Bharat / state

راہل گاندھی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت - ان کے خلاف توہین عدالت کا معاملہ ختم

سپریم کورٹ نے ' چوکیدار چورہے 'والے بیان پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو توہین عدالت کے معاملہ میں جمعرات کو راحت دی ۔

راہل گاندھی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 12:30 PM IST

چیف جسٹس رنجن گوگوئی ،جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس کے ایم جوزیف کی بنچ نے گاندھی ک امعافی نامہ منظورکرتے ہوئے ان کے خلاف توہین عدالت کا معاملہ ختم کردیا۔

بنچ کی طرف سے جسٹس کول نے فیصلہ پڑھتے ہوئے کہاکہ گاندھی کا بیان افسوسناک ہے ۔عدالت نے کہا' راہل گاندھی کو بیان دیتے وقت محتاط رہنا چاہیے تھا۔'

گاندھی پر الزام تھا کہ انھوں نے وزیراعظم نریندرمودی کونشانہ بنانے کےلیے رافیل جنگی طیارہ سودے کے معاملہ میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کوتوڑمروڑ کرپیش کیا، جس سے عدالت کی توہین ہوئی ہے ۔

بی جے پی رکن پارلیمان میناکشی لیکھی نے کانگریس لیڈر کے خلاف توہین عدالت کا معاملہ درج کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.