ETV Bharat / state

' پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ناانصافی ہے'

author img

By

Published : May 6, 2020, 7:44 PM IST

راہل گاندھی نے کہا کہ کورونا وائرس سے لڑرہے ملک کے عوام کے مفاد میں یہ فیصلہ فوری طور پر واپس لیا جانا چاہئے۔

' پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ناانصافی ہے'
' پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ناانصافی ہے'

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 10اور 13روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کے حکومت کے فیصلے کو غیر منصفانہ اور ’آرتھک راشٹر دروہ‘ قرار دیا ہے۔

گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ ' کورونا وائرس سے جاری لڑائی ہمارے کروڑوں بھائیوں اور بہنوں کے لئے سنگین اقتصادی مشکلا ت کی وجہ بن رہی ہے۔ اس وقت قیمتیں کم کرنے کے بجائے پٹرول اور ڈیزل پر 10-13روپے فی لیٹر ٹیکس بڑھانے کا حکومت کا فیصلہ نامناسب ہے اور اسے واپس لیا جانا چاہئے۔'

بعد میں کانگریس کے محکمہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ’بین الاقوامی بازار میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ 130کروڑ اہل وطن کو دینے کے بجائے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے کل رات کے اندھیر ے میں تقریباً 12بجے ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل بالترتیب دس روپے اور 13روپے فی لیٹر کا فاضل ٹیکس لگا دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.