ETV Bharat / state

راہل نے طنز کرتے ہوئے راج ناتھ سے جواب طلب کیا - راج ناتھ سے جواب طلب

راہل گاندھی اور وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کے درمیان ٹویئٹر پر شاعری کے ذریعہ سے جاری حملے کے درمیان راہل گاندھی نے منگل کو طنز کرتے ہوئے پوچھا کہ شاعری ختم ہوگئی ہو تو وزیر دفاع ملک کو بتائیں کہ کیا چین نے بھارت کے علاقے پر قبضہ کرلیا ہے۔

راہل نے طنز کرتے ہوئے راج ناتھ سے جواب طلب کیا

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 2:21 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھارت- چین سرحد پر تنازع کے سلسلے میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے پوچھا، 'ہاتھ نشان پر وزیردفاع کا تبصرہ پورا ہوگیا ہو، تو کیا وہ بتا سکتے ہیں کہ کیا لداخ میں چین نے بھارتی علاقے میں قبضہ کیا ہے؟'

کانگریس رہنما کے اس طنز سے پہلے راج ناتھ سنگھ نے کانگریس کے انتخابی نشان ہاتھ کو نشانہ بناتے ہوئے ٹویٹ کیا 'ہاتھ' میں درد ہوتو دوا کیجئے، 'ہاتھ' ہی جب درد ہو تو کیا کیجئے'۔

راج ناتھ سنگھ نے راہل گاندھی کے آٹھ جون کو کیے گئے ٹویٹ کا شاعرانہ انداز میں جواب دیا ہے ۔گاندھی نے کل اپنے ٹویٹ میں کہا تھا کہ 'معلوم ہے 'سیما' کی حقیقت، لیکن دل کو خوش رکھنے کو 'شاہ - ید' یہ خیال اچھا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.