ETV Bharat / state

راہل و چدمبرم کی ریاستوں سے مہاجر مزدروں کے مسئلہ کو حل کرنے کی اپیل - مہاجر مزدروں کے مسئلہ کو حل کرنے کی اپیل

کانگریس نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے سب سے زیادہ پریشانی مہاجر مزدوروں ں کو ہو رہی ہے اور ریاستوں کو ان کے مسائل کو حل کرنے کی ذمہ داری لینی چاہئے۔

راہل و چدمبرم کی ریاستوں سے مہاجر مزدروں کے مسئلہ کو حل کرنے کی اپیل

author img

By

Published : Apr 26, 2020, 1:45 PM IST

کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی اورسابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے اتوار کو یہاں جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ مہاجر مزدوروں کے مسئلے کو حل کیا جانا چاہئے اورانہیں واپس بلانے کی ذمہ داری ریاستی حکومتوں کی ہونی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں: لاک ڈاؤن: دہلی حکومت بند دکانوں کو کھولنے کی اجازت دے گی

یہ بھی پڑھیں: ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز

انہوں نے کہا کہ ملک کے ہر علاقے کے مہاجر مزدوروں کے ساتھ مختلف طرح کے مسائل سے دوچار ہے اوران کی اس دقت سے ریاستیں ہی بخوبی نمٹ سکتی ہیں۔ کانگریس لیڈروں نے کہا کہ حکومت کو ان مزدوروں کے مسائل کے حل کے لیے انسانی نقطہ نظر کے ساتھ کام کرتے ہوئے انہیں مالی امداد پہنچائی جانی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.