ETV Bharat / state

کیپٹن امریندر سنگھ کی امت شاہ سے ملاقات - سکھ لڑکی

پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان میں ایک سکھ لڑکی کے زبردستی مذہب تبدیل کرنے کے معاملے کو وہاں کی حکومت کے سامنے اٹھانے کی درخواست کی۔

کیپٹن امریندر سنگھ کی امت شاہ سے ملاقات
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 8:57 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:22 AM IST

دونوں رہنماؤں نے قومی اور ریاستی سلامتی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

وزیر داخلہ سے ملاقات کے بعد ، کیپٹن سنگھ نے صحافیوں کو بتایا کہ 'حکومت کو سکھ لڑکی کے تبدیلی مذہب کا معاملہ حکومت پاکستان کے ساتھ اعلی سطح پر اٹھانا چاہیے۔'

انہوں نے کہا کہ 'انہوں نے خود بھی پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل کرچکے ہیں۔'

ستلج - یمنا لنک نہر معاملے میں بات چیت کے لیے سپریم کورٹ کے ذریعہ پنجاب ، ہریانہ اور مرکز کو چار ماہ کا مزید وقت دینے کے بارے میں پوچھے جانے پر ، انہوں نے کہا کہ 'عدالت نے دونوں ریاستی حکومتوں کو بات چیت کے ذریعہ حل کے لیے افسران کا نام دینے کو کہا ہے۔ دونوں ریاستوں کے چیف سکریٹری بھی اس بارے میں بات بھی کر رہے ہیں۔'

کرتار پور راہداری کے بارے میں انہوں نے کہا کہ 'وہ اس منصوبے کی پیشرفت سے مطمئن ہیں اور اس کا کام شیڈول کے مطابق جاری ہے۔ دونوں ممالک کے عہدیداروں کی جلد ہی ایک بار پھر ملاقات ہونے والی ہے۔'

Intro:Body:

punjab-cm-meets-amit-shah-discusses-security-pak-sikh-girl-issue

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.