ETV Bharat / state

پڈوچیری: شراب پر لگنے والا کورونا ٹیکس ختم

مرکز کے زیر انتظام علاقہ پڈوچیری کے محکمہ ایکسائز نے آج شراب پر لگایا جانے والا کووڈ ٹیکس کو ختم کر دیا۔

Puducherry government removes corona tax on alcohol
پڈوچیری: شراب پر لگنے والا کورونا ٹیکس ختم
author img

By

Published : Apr 8, 2021, 2:24 PM IST

محکمہ ایکسائز کے ڈپٹی کمشنر ٹی سدھاکر نے ایک نوٹیفکیشن جاری کر کے آج کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر ٹی سوندر راجن نے اس حکم کی اجازت دے دی ہے۔ اس حکم کے نافذ ہونے کے بعد کورونا وبا پھیلنے سے پہلے کی قیمت پر شراب فروخت کی جائے گی۔

واضح رہے کہ کووڈ -19 کے پھیلنے کے بعد مارچ 2020 میں پڈوچیری میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا تھا اور تمام دکانیں اور تجارتی ادارے بند کر دیئے گئے تھے۔

مرکز کے زیر انتظام خطہ میں گذشتہ 10 ماہ کے دوران شراب پر کووڈ ٹیکس میں تین بار اضافہ کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.