ETV Bharat / state

ڈیزل کی قیمتوں میں 17 پیسے کا اضافہ - ڈیزل کو لیکر عوام میں غم و غصہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے لازمی چیزوں کی قیمتوں میں بھ اضافہ ہو رہا ہے۔

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے عوام میں غم و غصہ

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 2:26 PM IST

دارالحکومت دہلی میں ایک دن کی راحت کے بعد تیل کمپنیوں نے ایک بار پھر ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر 17 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ اب ڈیزل کی قیمت 81.35 روپے فی لیٹر کردی گئی ہے، حالانکہ پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دسمبر 2020 تک کٹرا- بنیال ریل لنک مکمل ہونے کی امید

دہلی میں ڈیزل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ آج ڈیزل کی قیمتیں پٹرول سے زیادہ ہیں، جس کی وجہ سے عوام میں غم و غصہ ہے۔

عام لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف کورونا وبائی مرض اوردوسری طرف مہنگائی کی دوہری مار ہے۔ تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے دوسرے سامان کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ جس کا براہ راست اثر عام لوگوں کی جیب پر پڑتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.