ETV Bharat / state

مجھے راہل جیسا بھائی ملنے پر فخر ہے: پرینکا - کانگریس

کانگریس کی جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی واڈرا نے رکشا بندھن کے مبارک موقع پر وطن والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے بھائی اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے بہت کچھ سیکھا ہے اور انہیں ایسا بھائی ملنے پر فخر ہے۔

Proud to have brother Rahul: Priyanka Gandhi Vadra
مجھے راہل جیسا بھائی ملنے پر فخر ہے: پرینکا
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 3:14 AM IST

پریانکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ وہ اپنے بھائی کی خوشی اور غم کی ساتھی ہیں اور انہوں نے راہل گاندھی سے سچائی اور صبر کے ساتھ زندگی گزارنے کا فن سیکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے بھائی کا ہونا فخر کی بات ہے اور وہ خوش قسمت ہیں کہ انہیں راہل جیسا بھائی ملا ہے۔

انہوں نے ٹوئیٹ کیا ، "میں نے ہر خوشی اور غم میں ایک ساتھ رہتے ہوئے اپنے بھائی سے محبت ، سچائی اور صبر سیکھا ہے۔ مجھے فخر ہے کہ ایسا بھائی ہے۔ تمام شہریوں کو رکشا بندھن کے مقدس تہوار پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ "

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.